تازہ ترین

سٹارز اکیڈمی ملتان کیمپس میں شہر کی تاریخ کے سب سے بڑے تعلیمی مقابلے کاانعقاد

سٹارز-اکیڈمی-ملتان-کیمپس-میں-شہر-کی-تاریخ-کے-سب-سے-بڑے-تعلیمی-مقابلے-کاانعقاد

سٹارز اکیڈمی لاہور ملتان کیمپس کا ہر سال کی طرح اس سال بھی ‘‘ملتان کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ’’ سلوگن کے نام سے سٹارز ٹیلنٹ ہنٹ منعقد ہوا ملتان : سٹارز اکیڈمی لاہور ملتان کیمپس کا ہر سال کی طرح اس سال بھی ‘‘ملتان کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ’’ سلوگن کے نام سے سٹارز ٹیلنٹ ہنٹ منعقد ہوا۔ اس موقع پر سٹارز ملتان کیمپس کے نئے پراجیکٹ میون سکول سسٹم کا افتتاح کیا گیا۔ جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان محمد عاصم اور سٹارز سی ای او عادل خلیق نے شرکت کی۔ سٹارز ٹیلنٹ ہنٹ میں جنوبی پنجاب کے 96سے زائد سکولوں کے نہم اور دہم کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ جس میں دہم کی طالبہ ایمان عاصم نے 100میں سے 86نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی اور نہم کے طالب علم محمد حسن کریم نے 100میں سے 76نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل۔ اور اسی طرح مجموعی طور پر تیسری پوزیشن دہم کے طالب علم محمد اظہر نے 100میں سے 81نمبر لے کر حاصل کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان محمد عاصم اور سٹارز سی ای او عادل کو خلیق بچوں میں انعامات تقسیم کئے اور میون سکول سسٹم کا افتتاح کیا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں