تازہ ترین

سکول فیس میں 20فیصد رعایت پر عملدرآمد شروع

سکول-فیس-میں-20فیصد-رعایت-پر-عملدرآمد-شروع

ملتان: پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں میں 20فیصد رعایت بارے آرڈیننس پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے سی ای او ایجوکیشن ریاض خان کے آفس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق20 فیصدرعایت ابتدائی طور پر ماہ اپریل اور مئی کی فیسوں میں دی جائے،کسی سکول کو ایڈوانس فیس وصول کرنیکی اجازت نہیں ہوگی، اگر رعایت دئیے بغیر فیس وصول کر لی گئی ہے تو آئندہ ماہ کی فیس میں ایڈجسٹ کردیا جائے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں