تازہ ترین

سیل پوائنٹ پر وافر مقدار میں آٹا موجود :ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ

سیل-پوائنٹ-پر-وافر-مقدار-میں-آٹا-موجود-:ڈپٹی-ڈائریکٹر-فوڈ

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ملتان ریجن اکرام احمد نے کہاہے بوریوالا: کہ ریجن بھر میں محکمہ خوراک کے قائم کردہ سیل پوائنٹ پر وافر مقدار میں آٹا موجود لوگوں کو رعائتی نرخوں پر دستیاب ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وہاڑی اور بوریوالا کے مختلف بازاروں میں سستے آٹے کے سیل پوائنٹ اور فلور ملز کو چیک کرتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ریجن بھر میں محکمہ خوراک فلور ملز مالکان کو گندم کا منظور کر دہ کوٹہ فراہم کررہاہے اور فلور ملز مالکان مقررہ پوائنٹ پر آٹا فراہم کر رہاہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں