تازہ ترین

سینئر صحافی انیل دتہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

سینئر-صحافی-انیل-دتہ-کی-یاد-میں-تعزیتی-ریفرنس-آج-ہوگا

کراچی: جنگ گروپ سے وابستہ سینئر صحافی انیل دتہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہفتہ 16 نومبر کو کراچی آرٹس کونسل میں شام 4 بجے ہوگاجس میں سینئر صحافی غازی صلاح الدین ،آرٹس کونسل کے صدراحمد شاہ،انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کے اسد اقبال بٹ، محمد ندیم، سلمان پیر زادہ ، محمد عمر، نرگس رحمان ،سمیراراجہ اور رضیہ سلطانہ اظہار خیال کریں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں