سیکرٹری آرٹی اے ضمیر حسین نے مختلف شاہراہوں پر پبلک ٹرانسپورٹس کو روک کر مسافروں سے کرایوں کی وصولی کے بارے میں دریافت کیا اور ڈرائیورز وکنڈکٹر ز کو سخت تاکید کی کہ اووررچارجنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی فیصل آباد: انہوں نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں اوورلوڈنگ سے اجتناب کریں اس ضمن میں کوئی شکایت سامنے نہیں آنی چاہیے ۔بصورت دیگر سخت ترین کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔