تازہ ترین

شاہ عبدالطیف بھٹائی درگاہ میں چاندی کی چوری، پولیس تحقیقات میں مصروف

شاہ-عبدالطیف-بھٹائی-درگاہ-میں-چاندی-کی-چوری،-پولیس-تحقیقات-میں-مصروف

سندھ کے ضلع مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق  مٹیاری میں  حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار  پر  چور مزار کے گیٹ  توڑ کر چاندی چوری کرکے لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزم کی شناخت کی جائے گی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں