تازہ ترین

شب برات :آتشبازی ،ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایات

شب-برات-:آتشبازی-،ہوائی-فائرنگ-کرنیوالوں-کیخلاف-کارروائی-کی-ہدایات

ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی طر ف سے شب برات کے موقع پرآتش بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ فیصل آباد: آر پی او نے سی پی او فیصل آباد، ڈی پی اوز جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شب برات کے موقع پر مرتب کئے گئے سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں