تازہ ترین

شب برأت پر کوروناسے بچاؤ کی خصوصی دعائیں مانگی جائیں،راغب نعیمی

شب-برأت-پر-کوروناسے-بچاؤ-کی-خصوصی-دعائیں-مانگی-جائیں،راغب-نعیمی

لاہور: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ شب برأت پر کوروناسے بچاؤ کی خصوصی دعائیں مانگی جائیں۔ شب برأت اعمال صالحہ کی رات ہے لہٰذا رب کو راضی کیجیے تاکہ پوری انسانیت کو کرونا وائرس کی وبا سے نجات مل سکے۔علماء کی تربیت اورمنصب ہی عامۃ الناس کو اللہ اوراس بارگاہ یعنی مسجدوں کی طرف بلاناہے پچھلے دنوں بھی کوروناوائرس سے بچاؤ کابڑا مشکل وقت کہ حکومتی مطالبے پرعوام کو مساجد میں نمازوں اورجمعہ کی ادائیگی سے روکناانتہائی مشکل فیصلہ تھا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں