بالی ووڈ اداکار اور کامیڈین جگدیپ کا بدھ کی رات 81سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ 29 مارچ 1939 کو داتیا میں جنم لینے والے جگدیپ کا اصل نام سید اشتاق جعفری تھا۔ بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم “شعلے( 1975) ” میں سورمابھوپالی کے کردار سے بےپناہ دادا سمیٹنے والے جگدیپ نے اپنا دیش (1972) اور انداز اپنا اپنا (1994) میں بھی مزاحیہ کردار نبھائے جو بیحدمقبول ہوئے۔ جگدیپ کے بیٹے جاوید جعفری بالی ووڈ کے معروف کامیڈین،میزبان، اداکار اور ڈانسرہیں جبکہ جاوید اور جگدیپ کے چھوٹے بیٹے ناوید جعفری کو معروف ڈانس رئیلٹی شو “بولی ووگی” سے بھی بےپناہ شہرت حاصل ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کا ایک بار پھر دشمن کی گولی کا بھارتی فلم سے جواب دینے کا فیصلہ جگدیپ کے ساتھی اداکاروں اور دیگر کی جانب سے سوشل میڈیا پر انہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا ہے۔ https://twitter.com/ShatruganSinha/status/1281047015556820992 https://twitter.com/aapkakarandeol/status/1280988468848427008 https://twitter.com/Riteishd/status/1281047105289641985 https://twitter.com/RajBabbarMP/status/1280961931742900224 https://twitter.com/iamjohnylever/status/1280916040692584448 https://twitter.com/RandeepHooda/status/1280933166811758592 https://twitter.com/imsanjaimishra/status/1280927533458812929