شورکوٹ کینٹ روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کی وجہ سے آئل ٹینکر میں موجود تیل لیک ہوکر قریبی کھیتوں میں بہہ گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122، شورکوٹ: شورکوٹ کینٹ روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کی وجہ سے آئل ٹینکر میں موجود تیل لیک ہوکر قریبی کھیتوں میں بہہ گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122،تھانہ شورکوٹ پولیس اور پٹرولنگ پولیس کھمانا والا موقع پر پہنچ گئی تھانہ شورکوٹ پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار واقع کے پیش نظر علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔ ٹینکر میں موجود باقی آئل کو محفوظ کر نے کیلئے آئل ٹینکر سے فرنس آئل دوسرے ٹینکر میں شفٹ کر دیا گیا ۔