تازہ ترین

شہادت سے قبل آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر منظرعام پر

شہادت-سے-قبل-آیت-اللہ-خامنہ-ای-کی-آخری-تصویر-منظرعام-پر

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی ان کی آخری تصویر جاری کردی گئی۔

آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں انہیں قرآن پاک پڑھتے دیکھاجاسکتا ہے۔

ایرانی  میڈیا کے مطابق  آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چندلمحے پہلے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی۔

واضح رہے آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں