تازہ ترین

شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 یوم پیدائش پرسوں منایا جائیگا

شہنشاہ-غزل-استاد-مہدی-حسن-کا92-یوم-پیدائش-پرسوں-منایا-جائیگا

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 یوم پیدائش پرسوں منایا جائیگا وہ 18جولائی1927کوبھارت میں پیدا ہوئے مہدی حسن نے 441فلموںکیلئے گانے گائے حکومت پاکستان نے انہیںتمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا ۔وہ 13جون 2012کو انتقال کر گئی-

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں