تازہ ترین

صاف بات کرنے کی عادی ہوں ،کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی، وینا ملک

صاف-بات-کرنے-کی-عادی-ہوں-،کسی-کی-دھمکیوں-سے-نہیں-ڈرتی،-وینا-ملک

   27 جون2019ء)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ صاف بات کرنے کی عادی ہیں اور کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتیں۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے کہا کہ ان کے خلاف کیس دائر ہونے کے بعد انہیں دھمکیاں بھیمل رہی ہیں لیکن ان دھمکیوں سے انہیں کوئی ڈر نہیں لگتا ہے کیونکہوہ سچ بولنے کی عادی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑے سیاستدانوں کا احتساب کرنے کیلئے وہ اپنے ملک کیساتھ کھڑی ہیں اور ہر اس اقدام کی حمایت کرتی ہیں جس سے ملک مضبوط ہوتا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں