تازہ ترین

صرف 8 وکلاء کو پاس کرنے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال

صرف-8-وکلاء-کو-پاس-کرنے-پر-لاہور-بار-ایسوسی-ایشن-کی-ہڑتال

لاہور: ججز تعیناتی کیلئے انٹرویو میں صرف 8 وکلاء کو پاس کرنے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کے تحت وکلاء نے سوموار کو ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہ ہوئے،آج بھی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ صدر عاصم چیمہ کی زیرصدارت لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہائوس منعقد ہوا، جس نے نئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی تعیناتی پر شدید تحفظا ت کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تحریری امتحان میں کامیاب 40 وکلاء کو بھی جج تعینات کیا جائے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں