تازہ ترین

صنم ماروی کی بہن نے ان کے خلا تھانے میں درخواست جمع کرادی

صنم-ماروی-کی-بہن-نے-ان-کے-خلا-تھانے-میں-درخواست-جمع-کرادی

لاہور : گلوکارہ صنم ماروی کی بہن نے اپنی ہی بہن کے خلاف تھانے پہنچ گئیں۔ صنم ماروی کی بہن ریشماں پروین نے گلوکارہ پر گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے اور ان  کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست جمع کرائی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک میں کرونا سے مزید 105 مریض جاں بحق، تعداد 3,695 ہو گئی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ صنم ماروی مسلح افراد کے ہمراہ میرے گھر میں گھس آئی اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، میرا پرس بھی چھین لیا جس میں15 ہزار سے زائد رقم اور ضروری کاغذات موجود تھے۔  صنم ماروی نے اپنی بہن ریشماں پروین کے نام سندھی زبان میں پیغام بھی بھجوایا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں