تازہ ترین

طیاروں کی عدم دستیابی، ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

طیاروں-کی-عدم-دستیابی،-ایئر-پورٹ-پر-پروازوں-کا-شیڈول-متاثر

لاہور : ایئر پورٹ پر اندرون، بیرون ملک آنے والی 8 پروازوں کا شیڈول متاثر۔ طیاروں کی عدم دستیابی، فنی خرابی کے باعث 2 پروازیں منسوخ جبکہ 6 تاخیر کا شکار ہیں۔ پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر بلیو کی کراچی آنے اور جانے والی پرواز 701,702 منسوخ ہے،تاخیر ہونے والی پرواز میں ایمرٹس ائیر کی پرواز شامل ہے۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کی جدہ سےآنے والی پرواز 734 تاخیر سے پہنچی، کویت سے آنے والی پرواز ایک گھٹہ کاٹیر سے پاکستان پہنچی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں