تازہ ترین

علامہ طاہر محمود اشرفی سے مولانا یاسر علوی کی ملاقات

علامہ-طاہر-محمود-اشرفی-سے-مولانا-یاسر-علوی-کی-ملاقات

مرکزی چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے عوا م کو ان احتیاطی تدابیرپر مکمل عمل کرنا ہوگا سمندری :جو حکومت اورعلما کرام کی مشاورت سے طے کی گئی ہیں تاکہ ہم خود کو اور دو سرے تمام افراد کو وبا سے محفوظ رکھ سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان علما کونسل پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا یاسر علوی سے ملاقات میں کیا ۔مولانا طاہر اشرفی نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں مذہبی طبقہ اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔مولانا یاسر علوی نے کہا کہ عوام کومساجد کے ساتھ ساتھ دیگر عوامی مقامات پر بھی مکمل احتیاط سے کام لینا ہوگا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں