تازہ ترین

علی ظفر نے عائشہ فضلی سے شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا

علی-ظفر-نے-عائشہ-فضلی-سے-شادی-کو-زندگی-کا-بہترین-فیصلہ-قرار-دے-دیا

اسلام آباد پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے عائشہ فصلی سے شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا ہے۔ علی ظفر نے انسٹا گرام پر اپنی شادی کی 10ویں سالگرہ پر اہلیہ عائشہ فضلی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ فضلی سے شادی ان کی زندگی کا بہترین فیصلہ تھا جس پر آج بھی انہیں فخر محسوس ہوتا ہے ۔انہوں نے ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے پر اپنی بیوی کا شکریہ ادا بھی کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں