تازہ ترین

عمران خان کی نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

عمران-خان-کی-نئے-آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر،-چیئرمین-جوائنٹ-چیفس-آف-اسٹاف-کمیٹی-جنرل-ساحر-شمشاد-مرزا-کو-عہدہ-سنبھالنے-پر-مبارکباد

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ٹویٹ میں کہا امید ہے کہ نئی فوجی قیادت ریاست اور قوم کے درمیان خلیج کو کم کرے گی۔ ریاست کی طاقت اُس کے لوگوں سے حاصل ہوتی ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1597869858506829824?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1597869858506829824%7Ctwgr%5E9b0827d4a0462f4c3d5181be81521e03c158fd2a%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.92newshd.tv%2Fabout%2Fmran-khan-ky-nye-aarmy-chyf-jnrl-asm-mnyr-chyyrmyn-joaynt-chyfs-a-f-astaf-kmyty-jnrl-sahr-shmshad-mrza-ko-hdh-snbhalne-pr-mbarkbad

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں