تازہ ترین

عوام سے کئے وعدوں کی تکمیل اولین ترجیح :بلا ل اصغر ، حسا م علی

عوام-سے-کئے-وعدوں-کی-تکمیل-اولین-ترجیح-:بلا-ل-اصغر-،-حسا-م-علی

پا کستا ن تحریک انصا ف کے رہنما و رکن پنجا ب اسمبلی چودھر ی بلا ل اصغر وڑائچ اور چودھر ی حسا م علی وڑا ئچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ انتخا بات میں حلقہ کے عوام سے کئے گئے گوجرہ : وعدوں کی تکمیل ہماری اولین ترجیحا ت میں شامل ہیں تحریک انصا ف کی حکومت کے ویژن کے مطابق حکو متی گرانٹ سے حلقہ میں سب سے پہلے ٹوٹی پھوٹی سڑکو ں کی تعمیر کا کام شروع کرایا ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے چک نمبر 279 ج ب سے نوا ں لا ہور تک کارپٹ روڈ کی دوبارہ تعمیر کا افتتا ح کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ انتخا بات میں نیا لا ہور میں یو نیورسٹی ، کالج ، سیوریج ، واٹر سپلا ئی و دیگر منصو بے فراہم کرنے کا اعلا ن کرنے والے سیا سی مخالفین آ ج پھر حلقہ سے غائب ہو گئے ہیں پورے حلقہ میں جو ترقیا تی کا م ہو ئے ہیں تو وہ وڑائچ برادرا ن نے ہی کروائے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں