تازہ ترین

غیر قانونی کمرشل تعمیرات، شوروم ، دکانیں ، سروس سٹیشن مسمار

غیر-قانونی-کمرشل-تعمیرات،-شوروم-،-دکانیں-،-سروس-سٹیشن-مسمار

ملتان : ایم ڈی اے نے غیر قانونی کمرشل تعمیرات کےکارروائی کرتے ہوئے شوروم ، دکانیں ، سروس سٹیشن اوردفاتر مسمار کر دیئے ، انفورسمنٹ سکوارڈنے ایل ایم کیو روڈ پر ذوالفقار کا غیر قانونی پراپرٹی دفتر ،سدرن بائی پاس روڈپر روشن اقبال کا سروس سٹیشن ، چوہدری محمد سلمان کا زیر تعمیر ہوٹل کا برآمدہ ،چار دیواری اور کمرے ، محمد صابر علی کے زیر تعمیر گودام کی بنیادیں مسمارکردیں گئیں جبکہ محمد منظور ڈمرا کی بغیر نقشہ منظوری د کان بھی گر ادی، محمد اقبال کھیڑا کا بغیر نقشہ منظور زیر تعمیر سروس سٹیشن مسمار کر دیا، فاطمہ جناح ہائوسنگ کالونی پلاٹ نمبر 769-770ایف میں مسماۃ تحسین اختر کی غیر قانونی گیس سلنڈر فیکٹری سیل کر دی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں