تازہ ترین

فرحان سیعد نے عروہ حسین کو بہترین ساتھی قرار دے دیا

فرحان-سیعد-نے-عروہ-حسین-کو-بہترین-ساتھی-قرار-دے-دیا

 اداکار فرحان سیعد نے اپنی بیوی عروہ حسین کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بہترین ساتھی قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار فرحان سیعد نے ٹویٹر پر اپنی بیوی عروہ حسین کو ان کی سالگرہ کے موقع پر تصویر کے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ان کو ہمیشہ مسکراتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اور ان کی پر زندگی کی ہر خواہش کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا وہ ان کی زبدگی کی بہترین ساتھی ثابت ہوئی ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں