تازہ ترین

فلم ’’بل اینڈ ٹیڈ فیس دی میوزک‘‘ کی عکس بندی شروع

فلم-’’بل-اینڈ-ٹیڈ-فیس-دی-میوزک‘‘-کی-عکس-بندی-شروع

ہالی وڈ کی سائنس فکشن کامیڈی فلم ’’بل اینڈ ٹیڈ فیس دی میوزک‘‘ کی عکسبندی شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈین پیریسوٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’بل اینڈ ٹیڈ فیس دی میوزک‘‘ 1989ء میں ریلیز کی گئی فلم ’’بل اینڈ ٹیڈز ایکسیلنٹ ایڈونچر ‘‘ سلسلے کی تیسریفلم ہے جس کی علسبندی شروع کردی گئی ہے ، فلم کی کاسٹ میں کیانو ریوز، اینتھنی کیریگن، سمارا ویوونگ، ایمی سکاٹ اور ولیم سیلڈر شامل ہیں، فلم آئندہ سال 21اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں