تازہ ترین

فلم ’’ٹوائے سٹوری 4‘‘ کل نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

فلم-’’ٹوائے-سٹوری-4‘‘-کل-نمائش-کے-لئے-پیش-کی-جائے-گی

لاس اینجلس( 20 جون2019ء) ہالی وڈ اینیمیٹڈ فلم ’’ٹوائے سٹوری 4‘‘ کل 21 جون کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق1995ء میں بننے والی اینیمیٹڈ فلم ’’ٹوائے سٹوری‘‘ کی چوتھی فلم (آج) نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کے ہدایت کار جوش کُولی ہیں۔ فلم والٹ ڈزنی کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں