تازہ ترین

فوڈ پانڈا کی ٹیم کی کمشنر فیصل آباد سے ملاقات ،سرگرمیو ں پر تبادلہ خیال

فوڈ-پانڈا-کی-ٹیم-کی-کمشنر-فیصل-آباد-سے-ملاقات-،سرگرمیو-ں-پر-تبادلہ-خیال

فیصل آباد: عشرت علی کو فو ڈ پانڈا کی جانب سے کورونا وائرس کیسز سے نمٹنے والے فرنٹ لائن ورکرز کو مفت کھانا فراہم کرنے کے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی معلومات پیش کی گئیں، مزید پڑہیئے: چیئرمین شرقی کا عید کے اجتماع کی متعین جگہ کا معائنہ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر محمود احمد نے قرنطینہ سنٹرز میں کورونا کے مریضوں کوکھانا فراہم کرنے کی تجویز پیش کی جہا ں فی الحال حکومت کھانا فراہم کررہی ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں