تازہ ترین

قرنطینہ کرنے والے اداکار معمر رانامیک اپ آرٹسٹ بن گئے

قرنطینہ-کرنے-والے-اداکار-معمر-رانامیک-اپ-آرٹسٹ-بن-گئے

لاہور : اداکار معمر رانا قر نطینہ میں میک اپ آرٹسٹ بن گئے ۔ معمر رانا نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی بیٹی ریا مومن کا میک اپ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اداکارہ کی بیٹی ریا مومن بھی ایک میک اپ آرٹسٹ ہیں اور میک اپ کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکار معمر رانا نے اپنی ویڈیو کے ساتھ اپنی پوسٹ میں لکھا کہ قرنطینہ میں فرصت ہی فرصت تھی تو اس وقت کو استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے فن کو سیکھنے کی بھرپورکوشش کی اور لگتا ہے کہ میں اس میں کامیاب رہاہوں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں