تازہ ترین

لاہور سیف سٹیز اتھارٹیز کے سکیورٹی کیمروں کا سامان چوری

لاہور-سیف-سٹیز-اتھارٹیز-کے-سکیورٹی-کیمروں-کا-سامان-چوری

لاہور : چوہنگ کے علاقے میں سیف سٹیز  اتھارٹی کے سکیورٹی کیمروں کاسامان چوری ہوگیا۔ پولیس کو مقدمہ اندراج کی درخواست موصول  ہوگئی ہے  جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔ درخواست  کے مطابق  سکیورٹی کیمروں کے چوری شدہ سامان کی مالیت 34 لاکھ 73 ہزار روپے سے زائد ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں