تازہ ترین

لودھراں: کتوں کے کاٹنے سے کمسن بچی زندگی کی بازی ہار گئی

لودھراں-کتوں-کے-کاٹنے-سے-کمسن-بچی-زندگی-کی-بازی-ہار-گئی

لودھراں میں کتوں کےکاٹنے سے کمسن بچی دم توڑ گئی۔

لودھراں کے علاقے  دنیاپور میں کتوں نے مدر سے سے واپس آتےہوئے ایک بچی پر حملہ کر دیا۔

کتوں کےکاٹنے سے 3 سال کی بچی کی موت کا واقعہ ہوگئی جبکہ  سینیٹری سپروائزراورحلقہ پٹواری کو معطل کرکے انکوائری کا حکم  دے دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق واقعےکے ذمہ داران کا تعین کرنےکیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں