تازہ ترین

لیب اٹینڈنٹ کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا : بشارت راجہ

لیب-اٹینڈنٹ-کی-اپ-گریڈیشن-کا-نوٹیفکیشن-جلد-جاری-ہو-گا-:-بشارت-راجہ

لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداران نے صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ سے ملاقات کی راولپنڈی : لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداران نے صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ سے ملاقات کی اور اپ گریڈیشن کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وفد نے صوبائی وزیر سے ان کی درخواست اعلیٰ حکام تک پہنچانے کی اپیل کی۔ بشارت راجہ نے یقین دہانی کرائی کہ ان کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جلد ہی جاری ہو جائے گا۔لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ندیم باری ،صدر خالد مسعود بھٹی، حامد ،جنرل سیکرٹری طاہر قریشی ،فنانس سیکرٹری ملک احسن، رابطہ سیکرٹری شاہد نے وزیر قانون بشارت راجہ کا شکریہ ادا کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں