تازہ ترین

ماہرہ خان انسٹاگرام پر 5.3 ملین فالورز کیساتھ پہلے نمبر پر آگئیں

ماہرہ-خان-انسٹاگرام-پر-5.3-ملین-فالورز-کیساتھ-پہلے-نمبر-پر-آگئیں

اداکارہ ماہرہ خان انسٹاگرام پر 5.3 ملین فالورز کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئیں لاہور: جبکہ ایمن خان5.1 ملین کے ساتھ دوسرے ، ماورا حسین 4.9 ملین کے ساتھ تیسرے ، عاطف اسلم4.7 ملین کے ساتھ چوتھے ،عائزہ خان4.6 ملین کے ساتھ پانچویں اور اداکارہ سجل علی4.5 ملین کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔ کچھ اداکاروں نے اپنے سوشل میڈیا کیلئے باقاعدہ ٹیم پے رول پر رکھی ہوئی ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں