تازہ ترین

ماہ نور اپنے یوٹیوب چینل پر مختلف پروگرام کی ریکارڈنگ میں مصروف

ماہ-نور-اپنے-یوٹیوب-چینل-پر-مختلف-پروگرام-کی-ریکارڈنگ-میں-مصروف

اسپیشل عید پروگرام کے علاوہ مزید مختلف پروگرام ترتیب دیے ہیں جن کی ریکارڈنگ جاری ہے،ماہ نور لاہور ماہ نور اپنے یوٹیوب چینل پر مختلف پروگرام کی ریکارڈنگ میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل،اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور جنہوں نے ہال ہی میں اپنا یوٹیوب چینل لانچ کیا ہے وہ ان دنوں اپنے یوٹیوب چینل کے مختلف پروگراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہے ،ماہ نور نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ اپنے یوٹیوب چینل پراسپیشل عید پروگرام کے علاوہ مزید مختلف پروگرام ترتیب دیے ہیں جن کی ریکارڈنگ جاری ہے،انہوں نے مزید بتایا کہ دنیا میں کسی بھی کام میں کامیابی کیلئے محنت ضروری ہے اور میں نے ہمیشہ جو بھی کا م کیا محنت اور لگن سے دل لگا کر کیا ہے اس لئے مجھے ہر کام میں بے حد کامیابی حاصل ہوتی ہے

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں