تازہ ترین

محب وطن کرسچن کمیونٹی کا کردار کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا :آمنہ منیر

محب-وطن-کرسچن-کمیونٹی-کا-کردار-کسی-صورت-فراموش-نہیں-کیا-جاسکتا-:آمنہ-منیر

ڈپٹی کمشنر آمنہ منیرنے کہا ہے کہ پاکستان بنانے اور اس کی تعمیرو ترقی میں اکثریت کی طرح اقلیتوں نے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ : اور ہر نازک موڑ پر محب وطن کرسچن کمیونٹی کا کردار کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ، کرسمس کا پیغام صلح،محبت،بھائی چارہ و یگانگت ہے ،جو ہم کو آپس کی باہمی محبت و بہترین سلوک کا درس دیتا ہے ۔وہ ڈی سی آفس میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں ۔اس موقع پر ڈی پی او وقار انور قریشی،ضلعی امن کمیٹی ممبران سمیت دیگر سرکاری افسران اورمسیحی رہنما بھی موجود تھے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں