تازہ ترین

محنت کش یونین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

محنت-کش-یونین-ویسٹ-مینجمنٹ-کمپنی-ملتان-کے-ملازمین-کا-احتجاجی-مظاہرہ

محنت کش یونین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کے ملازمین نے صدر اللہ دتہ لاہوری، جنرل سیکرٹری ملک اصغر ڈوگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ملتان: ملک اصغر ڈوگر نے کہا کہ 193 ملازمین کو کنفرم کیا جائے ، بیلدار ڈرائیوروں کی ڈی پی سی کو ایک سال ہو گیا ہے ،ڈی پی سی تنخواہیں دی جائیں ۔ جس طرح 80 ملازمین کو ڈبل تنخواہ دی گی ہے اسی طرح باقی 2000 ملازمین کو بھی ڈبل تنخواہ دی جائے اور راشن دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سی او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ناصر شہزاد ڈوگر سے اپیل ہے کہ ہمارے مطالبات فوری طور پر منظور کئے جائے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں