تازہ ترین

مری ، امتحا نی سینٹر قرار دئیے گئے سکول کے اطراف بر ف کے ڈ ھیر

مری-،-امتحا-نی-سینٹر-قرار-دئیے-گئے-سکول-کے-اطراف-بر-ف-کے-ڈ-ھیر

والدین کا چار فروری سے شروع ہونیوالے آ ٹھویں کے امتحا نات ملتوی کرنیکا مطالبہ مری: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مری جہاں چار روز بعد آٹھویں کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں وہاں برف کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جبکہ سکول انتظامیہ کے پاس برف ہٹا نے کاکوئی انتظام ہے نہ ہیٹر کا بندوبست، والدین نے اس سکول میں 4 فروری سے شروع ہونے والے آٹھویں جماعت کے بورڈ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر نیکا مطالبہ کر دیا ان کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب اور بورڈ کے اعلیٰ حکام اس سینٹر کو تبدیل یا امتحانات کو ملتوی کریں ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں