ماعت اسلامی کے ضلعی امیرانجینئرعظیم رندھاوا نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کیلئے فوری طور پر سہ فریقی لیبر کانفرنس بلائے فیصل آباد ،اگرکسی ملازم کو ادارے یا فیکٹری سے نکالا جارہا ہے تو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس ادارے کے خلاف کارروائی کرے ۔