تازہ ترین

ملتان امن میراتھن ریس محمد اختر نے جیت لی

ملتان-امن-میراتھن-ریس-محمد-اختر-نے-جیت-لی

ینگ ویلفیئر سوسائٹی ملتان کے زیراہتمام ملتان امن میراتھن ریس محمد اختر نے جیت لی،چیف آرگنائزر و میزبان تنظیم کے بانی چیئرمین عشرت علی کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق حامد سعید نے دوسری،محمد اکرام نے تیسری،صفدرحسین نے چوتھی اور محمد یاسین نے پانچویں پوزیشن حاصل کی،رائل آرچرڈسے ڈی ایچ اے دفتر تک ملتان پبلک سکول روڈ پر میراتھن ریس ہوئی ینگ ویلفیئر سوسائٹی ملتان کے زیراہتمام ملتان امن میراتھن ریس محمد اختر نے جیت لی،چیف آرگنائزر و میزبان تنظیم کے بانی چیئرمین عشرت علی کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق حامد سعید نے دوسری،محمد اکرام نے تیسری،صفدرحسین نے چوتھی اور محمد یاسین نے پانچویں پوزیشن حاصل کی،رائل آرچرڈسے ڈی ایچ اے دفتر تک ملتان پبلک سکول روڈ پر میراتھن ریس ہوئی ، دو کمسن ایتھلیٹس 10سالہ محمد عبداللہ اور 12سالہ احمد عرفان نے بھی حصہ لیا، ان دونوں ایتھلیٹس کو خصوصی ایوارڈ دئیے گئے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں