تازہ ترین

ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

ملک-بھر-میں-9-اور-10-محرم-کو-عام-تعطیل-کا-اعلان

اسلام آباد: حکومت  نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا  ہے۔ کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں