تازہ ترین

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم

منہاج-ویلفیئر-فاؤنڈیشن-کی-طرف-سے-مستحق-لوگوں-میں-راشن-تقسیم

تحریک منہاج القرآن کے فلاحی ادارے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے پی پی112میں سینکڑوں مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا، فیصل آباد : اس موقع پرمرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم،ضلعی ناظم حافظ رب نوازانجم، رانا غضنفر علی، غلام محمدقادری،میاں امجدقادری،رائے ساجد حسین، حکیم عبدالمجید،ملک اکرم جاوید،سہیل مقصود،محمدصدیق ،علی رضا بھی موجودتھے ۔ انجینئرمحمدرفیق نجم نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ فلاحی ادارے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں مستحق خاندانوں میں 25لاکھ روپے سے زائد مالیت کا اشیائے خورونوش کا سامان تقسیم کر دیا۔، مزید ہزاروں خاندانوں کی مدد کے لیے ہزاروں رضا کار دن رات مصروف عمل ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں