تازہ ترین

موجودہ حکمران عوام کو ریلیف دینے میں یکسر ناکام ہیں : کامران بھٹی

موجودہ-حکمران-عوام-کو-ریلیف-دینے-میں-یکسر-ناکام-ہیں-:-کامران-بھٹی

مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے ڈویژنل صدر سردار کامران بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران عوام کو ریلیف دینے میں یکسر ناکام ثابت ہوئے ہیں مکو آنہ : موجود حکومت کے دور میں جس قدر مہنگائی اوربے روزگاری کا اضافہ ہوا گزشتہ ادوار میں اس کی مثال نہیں ملتی وزیراعظم عمران خان سمیت حکمران جماعت کے تمام عہدیداروں کے قول فعل میں تضاد ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمسلم لیگی رہنما سیٹھ سلیم انصاری کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مخلص پارٹی کارکنوں کو انکی پارٹی خدمات کے صلہ میں اعلیٰ پارٹی عہدے دیئے جائینگے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں