تازہ ترین

موسم کی تبدیلی اور بارش کے پیش نظر آزادی مارچ کے شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے ،وزیراعظم عمران خان

موسم-کی-تبدیلی-اور-بارش-کے-پیش-نظر-آزادی-مارچ-کے-شرکا-کو-ریلیف-فراہم-کیا-جائے-،وزیراعظم-عمران-خان

اسلام آباد(9 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت پر موسلادھار بارش پردھرنے کے شرکا کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موسم کی تبدیلی اور بارش کے پیش نظر شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شہر اقتدارمیں شدید بارش پر چیئرمین سی ڈی اے کو فوری دھرنے کے مقام کے دوران کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین سی ڈی اے بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیں،وزیراعظم نے دھرنے کے شرکا کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موسم کی تبدیلی اور بارش کے پیش نظر شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں