تازہ ترین

مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ سیکورٹی ہائی الرٹ ،، حفاظتی اقدامات مکمل مولانا کی جان کو کس سے خطرہ ہے، ہو شربا انکشاف

مولانا-فضل-الرحمن-کی-جان-کو-خطرہ-سیکورٹی-ہائی-الرٹ-،،-حفاظتی-اقدامات-مکمل-مولانا-کی-جان-کو-کس-سے-خطرہ-ہے،-ہو-شربا-انکشاف

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروںنے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانہ فضل الرحمن کو اس حقیقت سے آگاہ کیا ہے کہ دشمن ممالک کی ایجنسیاں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے آزادی مارچ اور دھرنے کے دوران انکی جان اور سیکورٹی سکواڈ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں . ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانہ فضل الرحمن نے اداروں کو آگاہ کیا کہ انہیں اب اپنی جان کی پرواہ نہیں اس لئے آزادی مارچ اور دھرنا ضرور ہو گا  بتایا گیاہے کہ مقتدر حلقوں اور حکومتی عہدیداروں کی ملاقاتوں میں مولانہ فضل الرحمن نے اپنا فیصلہ واپس لینے سے انکار کر دیا ہے .سیکورٹی اداروں نے دشمن ممالک کی ممکنہ کارروائی کو ناکام بنانے کے لئے تمام تر اقدامات مکمل کر لئے ہیں

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں