تازہ ترین

مہر ظفر اقبال کیلئے سی سی تھری سرٹیفکیٹ اور تعریفی اسناد

مہر-ظفر-اقبال-کیلئے-سی-سی-تھری-سرٹیفکیٹ-اور-تعریفی-اسناد

آئی جی آفس لاہور میں تعینات شورکوٹ شہر کے سپوت مہر ظفر اقبال کو بہتر ین حسن کار کر دگی پر سی سی تھر ی سرٹیفکیٹ اور تعر یفی اسناد سے نوازا گیاظفر اقبال آئی جی آفس لاہور میں ڈی ایس پی ،انسپکٹر اور ٹر یفک وارڈ ن کی پروموشن ،سینئرٹی اور اپیلوں کے معاملات کو دیکھتے ہیں شورکوٹ: آئی جی آفس لاہور میں تعینات شورکوٹ شہر کے سپوت مہر ظفر اقبال کو بہتر ین حسن کار کر دگی پر سی سی تھر ی سرٹیفکیٹ اور تعر یفی اسناد سے نوازا گیاظفر اقبال آئی جی آفس لاہور میں ڈی ایس پی ،انسپکٹر اور ٹر یفک وارڈ ن کی پروموشن ،سینئرٹی اور اپیلوں کے معاملات کو دیکھتے ہیں ایڈیشنل آئی جی طارق مسعود یاسین کی جانب سے ادار ے میں بہتر ین حسن کار کر دگی پر ظفر اقبال کوسی سی تھری سرٹیفکیٹ اور تعر یفی ا سنا ددی گئیں ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں