تازہ ترین

مہوش حیات کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار

مہوش-حیات-کا-پاکستان-کرکٹ-ٹیم-کی-جیت-پر-خوشی-کا-اظہار

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے کرکٹ مقابلے میں پاکستانکی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مہوش حیات نے ٹویٹر پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جیت گئے، ہماری ٹیم نے ہمارے خواب کو شرمندہ تعبیر کر دکھایا، پوری قوم کی امیدیں پاکستان کرکٹ ٹیم سے جوڑی ہوئی ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں