تازہ ترین

میلاد ریلی ،شرکاکاجوش وخروش،گھوڑے، بگھیاں،قوال پارٹی شامل

میلاد-ریلی-،شرکاکاجوش-وخروش،گھوڑے،-بگھیاں،قوال-پارٹی-شامل

ملتا ن : مرکزی میلاد کمیٹی شاہ رکن عالم کالونی کے زیراہتمام 28 ویں سالانہ میلاد ریلی میلاد چوک (تھانہ چوک)شاہ رکن عالم کالونی سے نکالی گئی ۔مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر رکن الدین ندیم حامدی،مشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی جاویداختر انصاری،میاں ریاض احمد،متحدہ میلاد کونسل کے صدر مرزاارشدالقادری،راؤ محمد عارف رضوی،حافظ منظور الہٰی،ثمر حامدی نے میلاد ریلی کی قیادت کی۔ریلی میں علی سخنور،راؤ عبدالقیوم شاہین،چوہدری شہزاد فیصل ارائیں،حاجی شیخ رفیق احمد،حامد ارائیں،اختر عالم قریشی،شیخ عمران ارشد، ساجد قادری،میجر محمد اقبال چغتائی،یاسر ارشادقاری حنیف انصاری،پیر افضل فرید چشتی،قاری توفیق حامدی،کامران عالم نقشبندی، حافظ ظفر قریشی،علامہ امیرا ظہر سعیدی،علامہ عبدالرزاق حامدی،پیر افضل فرید چشتی،حافظ راؤ شرافت علی،رانا فہیم،محمداکرم پنڈا،مقبول الہٰی قریشی،ڈاکٹر طیب ملک،انجینئر نصرت خان،رانا لقمان شہزاد،رانا جنگ شیر علی،چوہدری اکرم گجر نمبردار،سجاد نقشبندی، قاری الطاف،عارف سلطانی، مفتی سعیداختر،انجینئر فخرالاسلام بھٹہ،اشفاق ندیم ،علامہ شاہد اسلام قمری سمیت ہزاروں عشاقانِ رسول نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن الدین ندیم حامدی نے کہا کہ میلاد مصطفےٰ کی برکت سے جہالت

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں