تازہ ترین

میپکو ملتان سرکل کے سٹاف میں ماسک، دستانے اور سینی ٹائزرز تقسیم

میپکو-ملتان-سرکل-کے-سٹاف-میں-ماسک،-دستانے-اور-سینی-ٹائزرز-تقسیم

سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو ملتان سرکل میاں محمد انورنے ملتان سرکل آفس کے سٹاف میں ماسک، دستانے اور سینی ٹائزرز تقسیم کئے ملتان : سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو ملتان سرکل میاں محمد انورنے ملتان سرکل آفس کے سٹاف میں ماسک، دستانے اور سینی ٹائزرز تقسیم کئے ، اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ کوروناوائرس کے خدشات کے باوجودصارفین کی شکایات کے لئے ڈیوٹیاں دینے والے میپکوملازمین کی خدمات قابل فخراورقابل تعریف ہیں۔ انہوں نے میپکوملتان سرکل کے ملازمین کو ہدایات دیں کہ وہ کوروناوائرس کے ممکنہ خدشہ کے پیش نظرماسک،دستانے اور ر جراثیم کش محلول کااستعمال ضرور کریں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں