تازہ ترین

میپکو کی نادہندہ سرکاری اداروں کیخلاف کارروائی ،متعدد کنکشن منقطع

میپکو-کی-نادہندہ-سرکاری-اداروں-کیخلاف-کارروائی-،متعدد-کنکشن-منقطع

ملتان:میپکو نے ریجن کے مختلف شہروں میں نادہندہ سرکاری اداروں کیخلاف کارروائی کرتےہوئےمتعدد کنکشن منقطع کردئیے، کارروائی ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، بہاولنگر اور وہاڑی میں کی گئی ، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن، واسا اور دیگر محکموں کے کنکشن شامل ہیں، میپکو نے مالی سال20-2019ء کی پہلی سہ ماہی (جولائی ، ستمبر 2019ء) میں بلوں کی ادائیگی نہ کرنے والے سرکاری اداروں اور محکموں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں