تازہ ترین

میڈیکل یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس 18 مئی کو طلب

میڈیکل-یونیورسٹیوں-کے-سربراہان-کا-اجلاس-18-مئی-کو-طلب

ملتان: میڈیکل کالجوں میں داخلے، آن لائن کلاسز اور امتحانات کے معاملات،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(یو ایچ ایس)لاہور نے صوبے کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس 18 مئی کو طلب کرلیا۔ رجسٹرار یو ایچ ایس ڈاکٹر اسد ظہیر نے پانچ سرکاری اور دو پرائیویٹ میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو مراسلہ جاری کر دیا۔یو ایچ ایس لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کریں گے۔تمام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں اور امتحانات کے حوالے سے یکساں پالیسی مرتب کی جائے گی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں