تازہ ترین

ناروے واقعہ ، اُشنا شاہ کی ٹویٹ پر صارفین کی تنقید

ناروے-واقعہ-،-اُشنا-شاہ-کی-ٹویٹ-پر-صارفین-کی-تنقید

اداکارہ اشنا شاہ نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے ٹویٹ میں لکھا کہ میں اس بات سے زیادہ پریشان ہوں کہ مانسہرہ کی 4 سالہ جنت کے ساتھ زیادتی کرکے اسے ایک کنوئیں میں پھینک دیا گیا لاہور: ۔اداکارہ کی یہ ٹویٹ متنازعہ بن گئی جس پر صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ تنقید کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ‘جو لوگ مجھے یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ ان دونوں واقعات کا موازنہ کر رہی ہیں تو میں ایسا نہیں کر رہی، میں مانسہرہ واقعہ کے باعث شدید غصے میں تھی۔ میں بھی اس واقعہ پر مشتعل ہوں، یہ میری رائے ہے ، آپ کو اتفاق کرنیکی ضرورت نہیں ہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں