تازہ ترین

نامعلوم ڈاکو اور چور لاکھوں روپے کی نقدی و قیمتی سامان لوٹ کر فرار

نامعلوم-ڈاکو-اور-چور-لاکھوں-روپے-کی-نقدی-و-قیمتی-سامان-لوٹ-کر-فرار

ملتان : شہر اور اس کے گردونواح میں ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم ڈاکو اور چور لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات و قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے، مخدوم رشید میں ایک گھر سے 16بکرے چرا لیے گئے۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔ بھٹہ قبرستان میں  کومل شبیر سے موٹرسائیکل سوار تین افراد نے  پرس جس میں نقدی سمیت تین موبائل ، دو انگوٹھیاں تھیں  چھین کر فرار ہوگئے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں