تازہ ترین

ندیم افضل چن نے سٹیٹ ڈیل کے آفس کا افتتاح کیا

ندیم-افضل-چن-نے-سٹیٹ-ڈیل-کے-آفس-کا-افتتاح-کیا

رزق حلال کمانا عین عبادت ہے کسی بھی کاروبار کو خلوص نیت سے شروع کیاجائے تو اﷲ تعالی اس میں برکت عطا فرماتا ہے بھلوال: رزق حلال کمانا عین عبادت ہے کسی بھی کاروبار کو خلوص نیت سے شروع کیاجائے تو اﷲ تعالی اس میں برکت عطا فرماتا ہے ان خیالات کا اظہارترجمان وزیر اعظم پاکستان چودھری ندیم افضل چن نے بھلوال میں حسین رینٹ اے کاراینڈ سٹیٹ ڈیل کے آفس کی افتتاحی تقریب میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سیدندیم عباس شاہ ،ملک عدنان ،خرم راجپوت ،سیدتصور حسین شیرازی ،مرزا محمد اسلم بیگ ، سیدندیم الماس شاہ سمیت اہلیان علاقہ کی کثیر تعدادشریک تھی ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں